نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سابق ترجمان اعظم طارق ہلاک ہو گیا۔ الوقت - افغانستان میں افغان اور نیٹو کے فضائی حملے میں تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان اعظم طارق ہلاک ہو گیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے لامان علاقے میں افغان اور نیٹو فورسز نے مشترکہ فضائی کاروائی ...
سابق اور موجودہ اسٹراٹیجی ناکام ہو گئی ہے لیکن بے شک اصل موضوع امریکا اور روس کے درمیان ہونے والےجنگ بندی کے معاہدے کی ناکامی ہے۔ شام میں جنگ بندی کا نفاذ 12 ستمبر سے شروع ہوا تھا لیکن یہ ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے تک جاری نہیں رہ سکی۔ گر چہ جنگ بندی کے آغاز سے ہی شامی اور روسی جنگی طیاروں نے د ...
سابق رکن جو فوج کے ساتھ تعاون کرنےکے خواہشمند ہیں، جلد از جلد ان کے چنگل سے فرار ہوجائیں۔ اس میں فوج اور حکومت کو کافی حد تک کامیابی ملی اور خبروں میں سنا گیا کہ موصل کے جوانوں نے داعش کی کئی گشتی گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں آگ لگا دی۔
سابق مرکزی وزیر اور ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر سلطان احمد نے عدالتی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طریقے سے انکاؤنٹر کو انجام دیا گیا ہے اور جو تصاویر منظر عام پر آئی ہیں اس سے سوالات کا پیدا ہونا فطری امر ہے اور عدالتی جانچ کے ذریعہ اصل حقائق سامنے آسکتے ہیں۔ سابق مرکزی وزیر سلطان احمد نے ...
سابق سفیر جناب حسن کاظمی قمی اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم متقی نے اس موضوع پر اپنے نظریات بیان کئے اور سیر حاصل تبصرے کئے۔
جناب کاظمی قمی نے اپنے بیان میں موصل کی آزادی کی راہ میں پیش آنے والی دشواریوں اور اس آپریشن کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اس آپریشن کی خصوصیات م ...
سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ جان میک لاگلین نے روس کے ساتھ نئی سرد جنگ کی شروعات کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
...
سابق اعلی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ انتظامی حکم کی مذمت کی ہے۔ الوقت - امریکا کے سابق اعلی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ انتظامی حکم کی مذمت کی ہے۔
امریکا کی خارجہ پالیسی کے ماہرین اور سابق حکومتی اہلکاروں نے اس تعلق سے ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ اس خط میں آیا ہے کہ یہ آرڈر کچھ اسلامی ممالک کے شہریوں اور ...
سابق اہلکار نے کیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکورٹی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صدر کی حفاظت کرنے والی ایجنسی خفیہ سروس کے سابق اہلکار نے کیا ہے۔
خفیہ سروس کے سابق ایجنٹ ڈین بونگينو کے مطابق صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ سیکورٹی پر مامور خفیہ سروس انہیں دہشت گر ...